منگینا پو ڈی ( کر شنا ) 14 اکتو بر ( ایجنسیز) کر شنا ضلع کے چا ر بیچس جنہیں طو فا ن ہد ہد کے پیش نظر بند کر دیا گیا تھا دو با ر ہ کھو ل دیا گیا اور عوا م کیلئے سمند ر کے قریب جا نے کی ا جا ز ت دی گئی ۔ جن چا ر پیچس پر نہا نا ممنو ع قر ا
ر دیا گیا ہے ا ن میں ما نگینا پو ڈی‘ پیدا پٹنم اور پید د ا گو لا پا لم ( بند ر پو لیس کے حد و د میں ) اور ہمسا لا د یو ی بیچ ( اوا نی گڈ ہ پو لیس کے حد و د میں) شا مل ہیں ۔ سپر یٹینڈ ینٹ پو لیس نے کہا کہ طو فا ن کے پا نچ دن بعد بہتر مو سم ہو نے کی و جہ سے بیچس کو دو با رہ کھو لنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔